مل جل کر جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے کام کریں گے ، سینیٹر کرشنا کماری کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

17

اسلام آباد،29 فروری (اے پی پی ): سینیٹر کرشنا کماری نے اے پی پی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی جیت ہوئی ہے اور ہم مل جل کر پارلیمنٹ کی بالادستی اور وقار کے لئے کام کریں گے ۔