نامزد وزیراعلئ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جھالاوان ہاوس پہنچ گئے

15

کوئٹہ،01 مارچ(اے پی پی): نامزد وزیر اعلی کی جھالاوان ہاوس میں سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری سے ملاقات ،ملاقات میں  سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری نے میر سرفراز بگٹی کو وزیر اعلی نامزد ہونے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا  اس موقع پر  سابق وزیراعلی میر قدوس بزنجو، ظہور بلیدی سمیت دیگر اراکین اسمبلی  بھی موجود تھے۔