چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی نومنتخب سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات

15

اسلام آباد،01 مارچ (اے پی پی ):چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی نومنتخب سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات ہوئی۔ملاقات سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہوئی۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سردار ایاز صادق کو سپیکرقومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔