نیوزی لینڈ کے سیکورٹی وفد کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آمد

30

راولپنڈی،04 مارچ (اے پی پی): نیوزی لینڈ کے سیکورٹی وفد کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آمد، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور سیکیورٹی افسران نے وفد کو پندی اسٹیڈیم پر بریفنگ دی۔

وفد میں سی ای او  نیوزی لینڈ پلیئر ایسوسی ایشن ہیتھ ملز اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ رگ ڈکسن شامل تھے۔ وفد کل لاہور کا دورہ کرے گا۔