لاہور قلندرز کی ٹیم کراچیروانگی کے لیے ائیر پورٹ پہنچ گئی

13

اسلام آباد، 06 مارچ (اے پی پی ):پاکستان سپر لیگ سیزن نو،  لاہور قلندرز کی ٹیم کراچی روانگی کے لیے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچ گئی۔

لاہور قلندرز کی ٹیم کراچی میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کھیلے گی۔لاہور قلندرز کراچی کے خلاف میچ 26 مارچ جبکہ کوئٹہ کے خلاف میچ 28 مارچ کو کھیلے گی۔