وزیر اعلی پنجاب  نے صدارتی انتخاب کیلئے ووٹ پول کردیا

16

لاہور، 9مارچ(اے پی پی): پنجاب  اسمبلی میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے ۔وزیر اعلی پنجاب  مریم نواز شریف نے بھی اپنا  ووٹ پول کردیا ہے ۔