وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شروع

34

 

اسلام آباد،11مارچ  (اے پی پی):وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے ۔ اجلاس میں ایجنڈا میں شامل  امور پر    غور کیا  جا رہا ہے ۔