اسلام آباد،20 مارچ(اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔