سکھر:ملک کے استحکام و ترقی کے لیے افواج پاکستان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،علامہ عبدالستار بروہی

22

سکھر،20مارچ(اے پی پی):23مارچ کے حوالے سے سماجی کاکن علامہ عبدالستار بروہی کا کہنا تھا کہ 23 مارچ ہمیشہ ہم بڑے احترام سے مناتے ہیں قرارداد مقاصد اسی دن پاس ہوئی تھی،ملک کے استحکام و ترقی کے لیے خصوصا افواج پاکستان نے جو لازوال قربانیاں دی ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گیاور کہا ہم آنے والی حکومت سے یہ امید رکھتے ہیں کہ آنے والا 23 مارچ شایان شان طریقے سے منائیں گے۔