رمضان المبارک اور خانیوال کی جلیبی، کھجلا اور پھنیاں

22

خانیوال،01 اپریل(اے پی پی ):رمضان المبارک کے آغاز ہی سے جلیبی کھجلا اور پھنیوں کی مانگ اور فروخت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ شہری سحر و افطار میں میٹھی اور پھیکی جلیبی، کھجلا اور پھنیاں دودھ کے ساتھ استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ مفید اور متوازن خوارک بھی ہے ۔