وزیراعظم مکہ مکرمہ روانہ، عمرہ  ادائیگی کی سعادت حاصل کریں گے

57

 مدینہ منورہ ،07 اپریل (اے پی پی ): وزیراعظم محمد شہباز شریف مکہ مکرمہ کے لئے روانہ ہوگئے ہیں ۔وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کریں گے۔

وفاقی کابینہ کے اہم اراکین بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔