جدہ۔8اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد جدہ سے لاہور کے لئے روانہ ہو گئے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جدہ کے گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جالاوی نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔