پاراچنار کے مرکزی عید گاہ سمیت ضلع بھر کے عیدگاہوں میں نماز عید ادا کر دی گئی

23

پاراچنار،10 ،اپریل )(اے پی پی ):پاراچنار کے مرکزی عید گاہ سمیت ضلع بھر کے عیدگاہوں میں نماز عید ادا کر دی گئی۔پاراچنار کے مرکزی عید گاہ خطیب جامع مسجد پاراچنار علامہ فدا مظاہری کی امامت میں نماز عید ادا کی گئی  جبکہ ضلع بھر دوسو سے مقامات پر نماز عید اداکی گئی۔ اس موقع پرعلماء نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔