شہید بے نظیرآباد ۔10اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے بالو جا قبا میں اپنے والدین اور عزیز و اقارب کے مزار اپر حاضری دی۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے والدین اور عزیز و اقارب کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور پھول نچھاور کئے ۔صدر مملکت کے ہمراہ سندھ کے صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری بھی تھے۔