نیوزی لینڈ ٹیم، ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

11

اسلام آباد،14 اپریل(اے پی پی ): نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی ہے،

نیوزی لینڈ ٹیم کا یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک 14 روز پر مشتمل ہے۔18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں تین میچیز کھیلے جائیں گےجبکہ 25 اور 27 اپریل کو لاہور میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔