ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

82

اسلام آباد،22 اپریل (اے پی پی):اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی  تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

نور خان ائیربیس پر وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے  ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ ایرانی صدر پاکستانی قیادت سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر بات چیت کریں گے۔