کراچی،23 اپریل (اے پی پی):ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی منگل کو کراچی پہنچے۔گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اوروزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایرانی صدر کا ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا۔صوبائی وزراءٕ اور اراکین سندھ اسمبلی بھی اس موقع پر موجود تھے۔