سکھر؛ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرا ہیڈ دفتر کا دورہ

39

 

سکھر،30 اپریل(اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  نے  نادرا دفتر کا دوره کیا اور لوگوں کے مسائل سنے۔انہوں نے کہا کہ سکھر کے لوگوں کو  نادرا دفتر کے حوالے سے مشکلات ہیں، نادرا آفس کو جلد شہر کے اندر منتقل کیا جائے گا۔