وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت ایکسپورٹ فسیلیٹیشںن کمیٹی کا اجلا س 

26

اسلام آباد،15مئی(اے پی پی): وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت ایکسپورٹ فسیلیٹیشںن کمیٹی کا اجلاس بدھ کو یہاں وزارت تجارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں برآمدات کے فروغ اور اس کے لیے سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔