وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹس برائے آڈٹ سال 2022-23 قومی اسمبلی میں پیش

22

اسلام آباد،16مئی(اے پی پی):حکومت پاکستان کے غیر صرف شدہ / باقی ماندہ حسابات تخصیص برائے مالی سال 2021-22 اور وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹس برائے آڈٹ سال 2022-23 قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ جمعرات کو قومی اسمبلی وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حکومت پاکستان کے غیر صرف شدہ / باقی ماندہ حسابات تخصیص برائے مالی سال 2021-22 اور وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹس برائے آڈٹ سال 2022-23 پیش کیں۔