قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے انتخاب کی قراردارکی منظوری دیدی

15

اسلام آباد،17 مئی( اے پی پی):قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے انتخاب کی قراردارکی منظوری دیدی۔       جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں پی پی پی کے سید نویدقمرنے قائمہ کمیٹیوں کے انتخاب اورسپیکر کوارکان کی نامزدگی کااختیاردینے کی قراردار ایوان میں پیش کی جس کی اتفاق رائے سے منظوری دی گئی۔