بدین،22 مئی (اے پی پی ): بدین میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔گرمی کی شدت سے بچنے کے لئے شہریوں نے ٹھنڈے مشروبات کی دکانوں کا رخ کر لیا ہے جس میں گنے کا جوس اور تھادل کو جوس کی دکانوں پر رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔