وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات

26

اسلام آباد، 04جون( اے پی پی): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے  ملاقات ہوئی۔ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی اور انٹرفیتھ ڈائیلاگ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

 ویٹیکن سٹی آمد پر محسن نقوی کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔

ملاقات میں دنیا بھر میں امن اور بھائی چارے کے فروغ پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔