پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں دن با دن اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔موجودہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چار سالوں میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ کا اضافہ ہواہے ۔انٹرنیٹ کے استعمال نے ہماری زندگیوں میں اور کون کون سی تبدیلیاں برپا کر دی ہیں