اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ 2024-25 کا آغاز

20

اسلام آباد ، جون 20(اے پی پی): اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ 2024-25  پر عام بحث کے لیے اجلاس آج شروع ہوا ۔

اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا جس کے بعد لیڈر آف اپوزیشن عمر ایوب خان نے بجٹ 2024-25 پر بحث کا آغاز کیا ۔