وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

33

اسلام آباد،21جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں آمد پرارکان نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا   خیر مقدم کیا