اسلام آباد ، جون 24 (اے پی پی): کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے آج وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔