سینٹ فنکشنل کمیٹی آن ڈیولوشن کا اجلاس

43

 اسلام آباد،25 جون(اے پی پی):سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولوشن کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی سے متعلقہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔