فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی کارروائی،1 ہزار کلو مردہ مرغیاں تلف

18

سرگودھا، 27 جون(اے پی پی): پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا   نے  کارروائی کے دوران 1000کلوگرام  مرد ہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی۔

خفیہ اطلات ملنے پر فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئےایک ہزار کلو مردہ مرغیوں سے بھری ہوئی گاڑی پکڑ لی،مردہ مرغیاں تلف کر دی گئیں اور  ملزمان کےخلاف ایف آئی آر بھی درج کر دی گئی۔