اسلام آباد، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بارش کا امکان

15

اسلام آباد، 27 جون(اے پی پی ):کشمیر، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ جنوب مشرقی / زیر یں سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: جیکب آباد، سبی 48، بھکر، نور پور تھل 47، دادو، کوٹ ادو 46، جوہر آباداور خیرپور میں 45ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔