وزیراعظم کی  قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت،متعدد ارکان نے ملاقات کی

11

اسلام آباد،27جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی۔ علاوہ ازیں وزیراعظم سے متعدد ارکان قومی اسمبلی نے ان کی نشست پر جا کر ملاقات کی۔