NationalSports ڈومیسٹک کوچز اور ٹرینرز اجلاس Fri, 28 Jun 2024, 3:33 PM 13 FacebookTwitterPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2024/06/Director-Domestic-Cricket-Abdullah-Khurram-Niaz-chair-meeting-.mp4 لاہور، جون 28 ( اے پی پی):ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت جمعہ کو ڈومیسٹک کوچز اور ٹرینرز اجلاس منعقد ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ایک روزہ اجلاس میں 2024-2025 ڈومیسٹک کرکٹ سیزن پر بات چیت ہوئی۔