قومی اسمبلی کااجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

15

اسلام آباد۔28 جون  (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس غیر معینہ مدت تک  ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو بجٹ 2025- 24 کی منظوری دے دی گی   جس کے بعد  ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ نے ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔