جلالپورپیروالا ،29جون(اے پی پی ):جلال پورپیروالہ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر جمشید اختر نے بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ قیادت محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کی جانب سے لائیو سٹاک کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔