مری؛وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری  کا پتریاٹہ چیئر لفٹ کا دورہ

16

مری،08 جولائی(اے پی پی ): وزیر اطلاعات ونشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پتریاٹہ چیئر لفٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران عظمیٰ بخاری نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے خصوصی پیکج دیا ہے جس سے یہاں کی سڑکیں، پتریاٹہ چیئر لفٹ، کیبل کار کو مزید بہتر بنایا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ کی حکومت کی نااہلی سے چیئرلفٹ بند  کرانے سے  کئی  گھرانے معاشی طور پر مشکلات سے دوچارہیں۔