مری؛عالمی یوم آبادی کی مناسبت سے آگاہی واک کا انعقاد

7

مری،11 جولائی (اے پی پی ): عالمی یوم آبادی کی مناسبت سے ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام جی پی چوک مال روڈ پر  آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔واک میں  ریسکیو 1122 اور ٹوریزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں ،سول سوسائٹی ،سکول طالبات ،انجمن تاجران  نے بھی شرکت کی۔

 واک میں پیغام دیا گیا کہ کم بچے خوشحال گھرانہ ،ملک کو صاف ستھرا اور سرسبز بنانے میں ہر فرد عمل کرے اور اور اپنا کردار ادا کرے۔