بدین،22 جولائی(اے پی پی):بدین سمیت ضلع بھر میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش شروع ہو گئی ہے،جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔
بدین کھوسکئ سیرانی سمیت دیگر علاقوں اور شہروں سمیت ساحلی پٹی میں بھی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔