وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس سے متعلق اجلاس

16

اسلام آباد، یکم اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،  ترقی  اور خصوصی اقدامات احسن اقبال  کی زیر صدارت  سینٹر آف ایکسیلینس سے  متعلق اجلاس ہوا، اجلاس  میں  سینٹر آف ایکسیلینس سے متعلقہ امور تفصیل سے زیر بحث آئے۔