پاراچنار ؛ یوم شہداء پر پولیس کےشہداکوخراج عقیدت پیش

14

پاراچنار ،04اگست (اے پی پی ): یوم  شہداء پولیس پر  پولیس کےشہداکوخراج عقیدت پیش کی گئی ۔ڈی پی او آفس میں یادگار شہدا ءاور پولیس لائن یاد گارشہداء پر شمعیں روشن کی گئیں ۔اس موقع پر  ڈی پی او نے کہا کہ شہداء کے خاندانوں  کی غمی وخوشی میں خیبرپختونخوا پولیس انکےشانہ بشانہ کھڑی ہے،شہداء خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع پولیس کو خراج عقیدت پیش کرکےان کی خدمات کو سراہتے رہیں گے۔