وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور   کی زیرصدارت  کابینہ اجلاس  

8

 پشاور،06 اگست (اے پی پی ):وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس شروع ہوا،کابینہ اجلاس  میں  38 نکاتی ایجنڈا  پر غور کیا جا ر ہا ہے۔کابینہ اراکین کے علاؤہ  ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اجلاس میں شریک  ہیں۔