وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی قیصر عباس کا 14 اگست پر پیغام

12

سرگودھا،07 اگست (اے پی پی):وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی قیصر عباس نے 14 اگست، یوم  آزادی  کی مناسبت  سے  اے پی پی  کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا  کہ یہ ملک بڑی مشکلات سے بنا ہے، قربانیاں دینے والے لوگوں  میں طلباء بھی شامل تھے ، بچوں کو   نیشنلزم، آئیڈیولوجی پہ یونیورسٹی میں کالجز میں تعلیم و تربیت  دینی چاہیئے تاکہ ان کو پتہ ہو کہ اس ملک کی اہمیت کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہماراملک ہے،ہم نے بنایا ہے اور اس کو  آگے لے کر بھی  ہم نے جانا ہے ۔