پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر کا یوم پاکستان پر پیغام

16

اسلام آباد، 23 مارچ (ٓے پی پی): پاکستان میں تعینات  جاپان کے سفیر اکاماٹسو شوچی نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

سفیر شوچی نے پاکستان کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور  ملک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے جاپان کے عزم کا اعادہ کیا۔