کن قومی اسمبلی کرن عمران ڈار کی عید کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو

3

اسلام آباد ، 25 مارچ(اے پی پی):ممبر قومی اسمبلی کرن عمران ڈار کا کہنا تھا کہ وہ ایک عام شہری کی طرح عید منانا پسند کرتی ہیں۔

عید کی تیاریوں کے حوالے سے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی عام عورت کی طرح وہ بھی چوڑیاں مہندی پسند کرتی ہیں۔

 عید کے خصوصی پکوان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کرن ڈار کا کہنا تھا کہ ان کو کھانے پکانے سے زیادہ لگاؤ نہیں البتہ انتظامات کرنے کا ان کو بہت شوق ہے۔