وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے مسلم لیگ(ن) کی رہنما طاہرہ اورنگزیب کی ملاقات

2

اسلام آباد، 17اپریل (اےپی پی): وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی  سے مسلم لیگ(ن) کی رہنما طاہرہ اورنگزیب نے ملاقات  کی

ملاقات میں طاہرہ اورنگزیب نے وفاقی وزیر حنیف عباسی کو ان کے نئے منصب کی مبارکباد دی اور ریلوے کے کامیاب آپریشن اور بہتری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

طاہرہ اورنگزیب نے امید ظاہر کی کہ حنیف عباسی کی قیادت میں پاکستان ریلوے مزید ترقی کرے گا ۔دونوں رہنما ؤں نے مختلف امور اور سیاسی صورت پر بھی بات چیت کی۔