اسلام آباد، ومبر 3 ( اے پی پی ) : وزیرمملکت اطلاعات و شریات مریم اور گزیب ے کہا کہ پاک چاءا اقتصادی راہداری م صوبہ سابق وزیراعظم محمد وازشریف کا ظریہ ہے۔
جمعہ کے روز سی پیک کلچرل کارواں شو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا ہوں ے کہا کہ سی پیک کی کامیابی جمہوریت کے تسلسل اور استحکام سے مشروط ہے۔مریم اور گزیب ے کہا جمہوری عمل کے استحکام کے باعث یہ م صوبہ کامیابی کے م ازل طے کر رہا ہے۔
وزیر مملکت کا کہ ا تھاکہ کلچرل کارواں سی پیک ایو ٹ کا مقصداقتصادی راہداری کے تمام پہلوو¿ں کو اجاگرکر اہے اور سی پیک ہ صرف معاشی بلکہ سماجی و ثقافتی رابطوں کو فروغ دے گا،ثقافتی رابطوں کے استحکام سے اقتصادی تعلقات مضبوط ہوتے ہیں،ام کیلئے کامیاب کوششوں کی بدولت آج ہم ثقافتی ترویج کی بات کرتے ہیں۔ ا ہوں ے کہا سی پیک ملکی تاریخ کی سب سے بڑی غیرملکی سرمایہ کاری ہے۔
وزیر مملکت کا کہ ا تھا کہ2013 میں دہشتگرد ی کا مرض پاکستا سے جوڑا جاتا تھا اور اب ام و اما کی بحالی سے عالمی سطح پر پاکستا کا مثبت تشخص سام ے آرہا ہے،کلچرل کارواں میں پاکستا اور چی کے ثقافتی طائفے ف کا مظاہرہ کری گے۔
ا ہوں ے کہا وجوا سل کو قومی ورثے اور ثقافت سے م سلک کر اوقت کا تقاضا ہے، وجوا سل کو کلچراور قومی ورثے سے متعلق آگاہی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں۔
ا ہوں ے کہا کہ پاکستا کی ثقافتی ترویج اور مثبت تشخص کیلئے فلم مو¿ثر میڈیم ہے،میڈیا قومی ورثے اورثقافتی اقدار کو زیادہ سے زیادہ اجاگرکر ے میں کردارادا کرے۔
اے پی پی/ برلاس ا م