خانیوال ۔ بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے  پر عوام  کا شدید رد عمل، پاک فوج سے اظہار یکجہتی

15

خانیوال ،7مئی(اے پی پی): بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں  پاکستان کی شہری آباد ی اور مساجد پر بزدلانہ حملے کیخلاف شہریوں نے  اپنا شد ید ردعمل  اور پاکستان فوج سے اظہار یکجہتی کیا، پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد  کے  بھر جوش نعرے  لگائے گئے ۔۔۔بھارت کومنہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری قوم ایک پیچ پر ہے۔تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!