گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی پاکستان پر بھارت کی جانب سے میزائل حملوں کی مذمت

40

گلگت ، 09 مئی (اے پی پی ):گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے پاکستان پر بھارت کی جانب سے میزائل حملوں کی مذمت کی۔

سید مہدی شاہ نے پاکستانی شہروں پر بھارت کے میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے،دہشتگردی، جارحیت اور علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔