اسلام آباد، 09 مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور، عادل الجبیر، پاکستان کے سرکاری دورے پر آج بروز جمعہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ ان کے استقبال کے لیے سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
اپنے دورے کے دوران عادل الجبیر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔