پاک بحریہ  کا مسلح افواج  کو خراجِ تحسین پیش ، نیا ترانہ “اے وطن” جاری

9

 ‎اسلام آباد، 13  مئی ( اے پی پی):پاک ‎ بحریہ نے مسلح افواج کے مشترکہ جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے نیا ترانہ “اے وطن” جاری کر دیا۔‎یہ ترانہ  قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کی علامت ہے۔

‎ترانہ آپریشن “بنیان مرصوص” میں تینوں مسلح افواج کی شاندار کامیابی کے موقع پر جاری کیا گیا۔

‎ترانے میں  دفاعی طاقت اور افواج کے جوانوں کی قربانیوں کو سراہا گیا ہے۔