سینٹ فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کا اجلاس

7

اسلام آباد،21مئی(اے پی پی):سینٹ فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کا اجلاس آج سینیٹر آغا شاہزیب درانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی سے متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 کمیٹی کے ارکان کے علاوہ متعلقہ محکموں اور وزارتوں کے اعلی حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔